empty
 
 
24.07.2018 10:25 AM
یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 24 جولائی 2018

This image is no longer relevant

ہمیں 7268۔1 کے لیول پر موجود ریزسٹنس تک مزید اضآفہ کی توقع ہے اور ذیادہ اہم یہ ہے کہ قیمت 7305۔1 کے لیول تک جا سکتی ہے جس سے 7505۔1 کے لیول کی جانب ویوو 3 کی کال / صورتحال ملے گی جس کا ہدف 8381۔1 کا لیول ہے

سپورٹ ابھی 7206۔1 کے لیول پر اور پھر 7170۔1 کے لیول پر ہے - ذیادہ امکان ہے کہ بعد والا لیول تنزلی کی موو کو روکے گا تا کہ 7268۔1 کے لیول سے اوپر کی متوقع بریک مل سکے

آر 3 : 1.7305

آر 2 : 1.7268

آر 1 : 1.7232

پیوٹ : 1.7208

ایس 1 : 1.7184

ایس 2 : 1.7164

ایس 3 : 1.7144

تجارتی تجاویز

ہم نے یورو میں 7226۔1 سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے جب کہ ہمارا سٹاپ لیول 7110۔1 کے لیول پر ہے - اگر آپ نے یورو میں ابھی تک لانگ پوزیشن نہیں لی ہے تو پھر یورو کی خرید 7268۔1 کے لیول سے اوپر کی بریک پر کریں اور سٹاپ لاس لیول 7110۔1 کے لیول پر ہی رکھیں

Recommended Stories

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.