empty
 
 
25.10.2019 03:05 PM
جی بی پی برایگزٹ کے حوالے سے کچھ نہیں ہے


فنڈامینٹل نقطہ نظر

کل ڈاو جونز 3 ایم کی جانب سے کمزور آمدن کے تناظر میں گرا تھا لیکن اس سیشن میں امریکی مارکیٹ کو ابھی تک کم ہونے پر خریدا گیاہ ے - کیو 3 آمدن کی بوئنگ کی مثبت رپورٹ پر اس کے سٹاکس میں اضآفہ ہوا تھا - ابھی تک اگر میں درست ہوں تو ایف ای ڈی نے اگلی بدھ تک انٹرسٹ ریٹ کے فیصلہ کو روک رکھا ہے جی بی پی کا واضح طور پر نیچے آنا متوقع ہے جیساء کہ ہم پہلے ہی اس ہفتہ نوٹ کیا ہے - جی بی پی / یو ایس ڈی میں سیل کا عمل جاری ہے

لیولز کہ جن پر نظر ہونا چاھیے

میں یہ کیا کیا تھا ؟ میں نے کل کہا تھا

میں 2950۔1 کے لیول پر سیل کی کوشش میں تھا اور سٹاپ کل کے بلند ترین لیول سے اوپر تھا ہدف 2785۔1 پر ہے

نتائج : میں نے 2928۔1 کے لیول پر امریکی سیشن میں اس کی سیل کی تھی اور یہ 2789۔1 کے لیول تک نیچے آیا تھا

آج میں 2890۔1 کے لیول پر سیل کی کوشش کروں گا ، سٹاپ 2935۔1 کے لیول سے اوپر اور ہدف 2750۔1 کا لیول ہے

مجموعی طور پر اس ہفتہ 2970۔1 کے لیول تک ریلی پر سیل بنتی ہے

اگلے ہفتہ : اگر میں 3050۔1 کے لیول تک کوئی موو دیکھتا ہوں تو میں سیل کروں گا


This image is no longer relevant

Recommended Stories

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.