empty
 
 
29.09.2020 02:32 PM
Technical Analysis of EUR/USD for September 29, 2020

مارکیٹ کا تکنیکی آؤٹ لک:

یورو/امریکی ڈالر کی جوڑی 1.1612 کے لیول پر لو کے قائم ہونے کے بعد باؤنس جاری رکھتی ہے۔ مارکیٹ کی زیادہ خرید کی حالت کی وجہ سے ٹریڈرز کو 1.1696 کے لیول کی جانب باؤنس کی توقع کرنی چاہیئے، جہاں ریلی کا کسی بھی صورت میں اختتام ہونا چاہیئے۔ بیئرز مارکیٹ کے قابو میں ہیں اور مزید نچلی لوز جلد دکھائی دینی چاہئیں۔ بیئرز کا اگلا ہدف 1.1569 - 1.1569 زون کے لیول میں دیکھا جاتا ہے۔ 1.1738 لیول کے اوپر برقرار رہنے والا بریک آؤٹ ہی بُلز کو واپس کنٹرول میں لائے گا۔ ہفتہ وار ٹائم فریم ٹرینڈ اوپر رہتا ہے۔

ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹس:

ڈبلیو آر 3 - 1.2011

ڈبلیو آر 2 - 1.1939

ڈبلیو آر 1 - 1.1752

ہفتہ وار پیوٹ - 1.1683

ڈبلیو ایس 1 - 1.1498

ڈبلیو ایس 2 - 1.1408

ڈبلیو ایس 3 - 1.1239

تجارتی تجاویز:

یورو/امریکی ڈالر کی جوڑی پر اہم رحجان اوپر کی جانب ہے، جس کی تصدیق ہفتہ وار ٹائم فریم چارٹ پر تقریباً 10 ہفتہ وار اوپر کی کینڈلز اور ماہانہ ٹائم فریم چارٹ پر 4 ماہانہ اوپر کی کینڈلز سے کی جا سکتی ہے۔ بہرحال، ابھی ہفتہ وار چارٹ حالیہ چوٹی پر بہت سی پن بار کینڈل اسٹک پیٹرن کی صورت میں کچھ کمزوری کو ظاہر کر رہا ہے۔ اس کا مطلب ہے اہم تکنیکی سپورٹ کے ٹوٹنے تک کسی بھی اصلاح کو ڈپس خریدنے کے لئے استعمال کیا جانا چاہیے۔ اہم طویل مدت کی تکنیکی سپورٹ کو 1.1445 کے لیول پر دیکھا جاتا ہے۔ اہم طویل مدت کی تکنیکی ریزسٹنس کو 1.2555 کے لیول پر دیکھا جاتا ہے۔

This image is no longer relevant

Recommended Stories

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.