یہ بھی دیکھیں
09.10.2020 04:52 PMاپنے سابقہ تجزیہ میں ہمیں یہ توقع تھی یو ایس ڈی / سی اے ڈی کی قیمت ٹرینڈ لائن سپورٹ جو کہ 33۔1 اور 3250۔1 کے درمیان ہے واپسی کر سکتی ہے - قیمت نے ایساء ہی کیا ہے اور ہمارے سپورٹ ایریا تک واپسی عمل میں آئی ہے - اُس وقت ہم نے یہ کہا تھا کہ اُچھال کی بڑی حد تک توقع ہے کہ لیکن بُلز یہ نہیں چاھیں گے کہ قیمت 3250۔1 کی سطح سے نیچے کی بریک کرئے
سُرخ لکیر - ٹرینڈ لائن سپورٹ
کالی لکیریں - فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول
ہمارے 3250۔1 کی سطح سے حوالے کی تنبیہ قابل توجیح تھی - قیمت نے 38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول اور اضافہ کی سلوپنگ ٹرینڈ لائن سے نیچے کی بریک کی ہے - قیمت ابھی کم و بیش 100 پپس نیچے 3138۔1 کی سطح پر تجارت کر رہی ہے اور 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول سے نیچے ہے
اگر قیمت 30۔1 کی سطح کے تناسب میں ہائیر لوو نہیں بناتی ہے تو ہم اکتوبر میں قیمت کو 29۔1 کی سطح تک جاتا دیکھ سکتے ہیں - ریزسٹنس 3330۔1 کی سطح پر ملی ہے - قیمت نے لوئیر لوو اور لوئیر ہائی کو بنانا شروع کیا ہے - اگر یہ سلسلہ جاری رہتا تو ایک بڑی تنزلی کی موو مل سکتی ہے
You have already liked this post today
*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
