empty
 
 
10.05.2021 01:19 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کی اہم ترین پیشن برائے 10 مئی

This image is no longer relevant


امریکی ڈالر کی واضح کمزوری کی وجہ سے کیبل واضح 1.4000 کی سطح سے اوپر جانے میں کامیاب رہا تھا اور پئیر ابھی واپسی فروری کے اختتام پر ملنے والی بلند ترین سطح 1.4237 تک جا رہا ہے - پاؤنڈ کو قدرے مضبوطی اس خبر کے جاری ہونے سے بھی ملی ہے کہ سکاٹ لینڈ کے پارلیمانی الیکشنز میں ایس این پی فتح کے لئے درکار اکثریت حاصل کرنےسے کچھ دور رہی ہے - ایم یو ایف جی بنک کے مطابق سٹرلنگ پر اثر انداز ہونے کے لئے آذادی کا خطرہ ابھی خاصا دور ہے

نفیساتی لیول سے اوپر کی اہم ریزسٹنس ابھی 1.4000 اور 1.4009 کے درمیان ملی ہے جہاں سے سال کے آغاذ میں پہلے ہی اضافہ کی موو منسوخ ہو چُکی ہے - اختتام ہفتہ پر اس لمٹ کو حاصل کرنے کے لئے قیمت دوبارہ یہاں تک گئی تھی - جب کہ دوسری طرف آر ایس ائی 70 کی سطح کے قریب ہے جو کہ اوور باٹ صورتحال کا اشارہ ہے

اوپر کی جانب کا اگلا ہدف 1.4080 کی سطح پر ہے جس نے فروری میں سپورٹ فراہم کی تھی - اس کے بعد 1.4140 کی سطح پر ہے اور اس کے بعد 1.4180 پر ہے سوئنگ ہائی لیول ہے جس کے بعد کیبل تنزلی کی موو شروع کر سکتی ہے - اس کے بعد کی سطح فروری 2021 کی بلند ترین سطح 1.4240 ہے - سپورٹ ابھی 1.4010 پر ہے جو کہ ٹوٹا ہوا ٹرپل ٹاپ لیول ہے اور اس کے بعد بلترتیب 13980 ۔ 1.3930 اور 1.3860 پر موجود ہے


Recommended Stories

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.