یہ بھی دیکھیں
24.09.2013 10:18 AM
آج کے ٹیکنیکل لیولز:
ریزسٹنس 3: 20۔99
ریزسٹنس 2 : 01۔99
ریزسٹنس 1 : 82۔98
سپورٹ 1: 58۔98
سپورٹ 2: 39۔98
سپورٹ 3: 19۔98
تفصیلات:
براہ کرم مندرجہ ذیل لیولز سپورٹ 3 یعنی 19۔98 اور ریزسٹنس 3 یعنی 20۔99 پر توجہ دیں عموما جب یہ لیول تو گزشتہ لیولز سے 10 یا 20 پپس کا ری باونڈ لیا جاتا ہے لیکن اگر یہ لیول 50 یا ذائد پپس کے ساتھ توڑا جاتا ہے تو اس بات کی نشان دہی ہوگی کہ یہ پئیر آج کوئی رجحان لے گا
خیر اندیش
عارف ممکر
آفیشل تجزیہ کار برائے انسٹا فاریکس گروپ
انسٹا فریکس گروپ
http://ifxbestrade.net
Arief.jakarta@indo.instaforex.com ای میل :
Arief.ifx_jakartaیاہو اور سکائپ آئی ڈیز :
blog.mt5.com/arief
http://www.mt5.com/forex_analysis_award/profile/index/arief
مشتری ہوشیار باش
مارجنز پر فاریکس تجارت کسی بڑے نقصان کا باعث بن سکتی ہے اور ممکن ہے کہ تمام سرمایہ کاروں کے لئے یکسر مفید نہ ہو- بہت ذیادہ لیوریج آپ کے خلاف اور حق میں بھی جاسکتی ہے- فاریکس میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کے اہداف بہت واضح ہونا ضروری ہیں- آپ کو ایک خاص تجربہ کا حامل ہونا پڑے گا اور آپ میں نقصان ہونے کے سبب برداشت کرنے کی سکت بھی ہونا ضروری ہے – اس بات کا مکمل احتما ل ہے کہ آپ کی کچھ یا تمام سرمایہ کاری ضائع ہو جائے لہذا اتنا ہی لگائیں کہ جتنا برداشٹ ہو سکے اس نقصان کا جہاں ادراک ہونا اذ حد ضروری ہے وہاں یہ بات بھی ذہن نشین رہے کہ آپ اس سے بچاو کی تدابیر بھی اختیار کرسکتے ہیں جیسے کہ ماہرین کی رائے لے سکتے ہیں
You have already liked this post today
*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
