empty
 
 
25.06.2014 03:51 PM
سونے کا 25 جون 2014 کے لئے کا تجزیہ
This image is no longer relevant

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

ہمارے آخری تجزیہ سے ابتک سونا سائیڈ وے رجحان میں تجارت کررہا ہے ہم ابھی بھی ایک بڑی موو اور بڑے پوائس ایکشن کے انتظار میں ہیں  جیساء کہ آپ گراف میں دیکھ سکتے ہیں قیمت نے ہمارا 100 فیصد فیبوناسی ایکس پینشن لیول 00۔1305 کے لیول پر توڑا ہے لہذا ہم 00۔1334 کے لیول کی ممکنہ ٹیسٹنگ دیکھ سکتے ہیں جو کہ 8۔161 فیصد فیبوناسی ایکس پینشن لیول ہے ڈیلی ٹائم فریم کے مطابق ہم بہت ذیادہ حجم کے ساتھ ایک مبہم بار دیکھ سکتے ہیں  اور یہ صورتحال خرید کے پُر خطر ہونے کی جانب ایک اشارہ ہے – خرید کے حوالے سے محتاط رہیں کیونکہ ہم ممکنہ بئیرش تصیح دیکھ سکتے ہیں سابقہ پرائس ایکشن کے مطابق ہم نے 00۔1300 کے لیول پر سپلائی لیول حاصل کیا ہے جو کہ 2۔38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ہے

ڈیلی پیوٹ فیبوناسی پوائنٹ

آر 1: 42۔1325

آر 2: 28۔1328

آر 3: 90۔1332

سپورٹ لیولز

ایس 1: 18۔1316

ایس 2: 32۔1313

ایس 3: 70۔1308

تجارتی تجاویز : اس موقع پر خرید کے حوالے سے محتاط رہیں اور ہم نے بیک گروانڈ میں خرید کی انتہاء دیکھی ہے


Recommended Stories

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.